پیر‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2025 

شالیمار تھیٹر میں اداکاراؤں کی خفیہ کیمروں سے میک اپ روم میں کپڑے تبدیل کرتے ہوئے ویڈیوز بنا لی گئیں، افسوسناک انکشاف

datetime 4  دسمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)شالیمار تھیٹر میں اداکاراؤں کی خفیہ کیمروں سے میک اپ روم میں کپڑے تبدیل کرتے ہوئے کی ویڈیوز بنا لی گئیں،میک اپ رومز کے شیشوں میںخفیہ کیمرے لگا کرریکارڈنگز کی گئیں جنہیں وائرل کر دیا گیا،اداکاراؤں نے شالیمارتھیٹر انتظامیہ کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا فیصلہ کر لیا۔تفصیلات کے مطابق شالیمار تھیٹر بھٹہ چوک میں سٹیج اداکاراؤں مہک نور،زارا خان اور سلک کی برہنہ ویڈیوز بناکروائرل کردی گئیں۔ویڈیوز اداکاراوں کے

میک اپ رومز میں لگے شیشوں کے پیچھے خفیہ کیمرے لگا کر ریکارڈ کی گئیں۔ اداکاراؤں نے ایف آئی اے سائبر کرائم سیل میں درخواست دیدی ہے۔ویڈیوز میں اداکارائیں ملبوسات اتارتے اور تبدیل کرتے ہوئے نظر آتی ہیں۔شالیمار تھیٹر کے چیئرمین ملک طارق نے ان ویڈیوز کے حوالے سے کہا ہے کہ ویڈیو زبنانے والے کو تلاش کررہے ہیں، ویڈیو زتھیٹر کے کسی ملازم یا فرد نے نہیں بنائیں اور نہ ہی تھیٹر ز میں ہم ایسا کرنے دیتے ہیں،حقیقت جلد ہی منظر عام پر آئے گی۔

موضوعات:



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…