اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

رانا شمیم کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے دائر کی گئی درخواست سماعت کے لیے مقرر

datetime 4  دسمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کے لیے دائر کی گئی درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی۔عدالتِ عالیہ کی جانب سے سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا

شمیم کے بیانِ حلفی کی خبر پر توہینِ عدالت کیس میں ان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست پر سماعت مقرر کی گئی ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ پیر 6 دسمبر کو درخواست کی سماعت کریں گے۔واضح رہے کہ سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایڈووکیٹ سپریم کورٹ رائے نواز کھرل نے جمع کرائی ہے۔رائے نواز کھرل ایڈووکیٹ نے رانا شمیم کے خلاف توہینِ عدالت کیس میں فریق بننے کی درخواست بھی دائر کی ہے اور موقف اپنایا کہ کیس میں فریق بنائیں، ثبوت پیش کروں گا کہ رانا شمیم کرپٹ اور بددیانت ہیں۔درخواست میں کہا گیا کہ رانا شمیم کے بیرونِ ملک فرار ہونے کا خدشہ ہے، لہٰذا ان کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا حکم دیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…