اسلام آباد (این این آئی)نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی کے معاملے پر وزارت قانون پیر تک نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی کی سمری صدر کو بھجوائے گی۔ذرائع کے مطابق اس حوالے سے وزیر اعظم عمران خان نے وزیر قانون کو احکامات جاری کردئیے ہیں۔ذرائع کے مطابق وزارت قانون نے نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی پر کام شروع کرنے کی سمری پر کام شروع کردیا ہے۔نئے قانون کے تحت صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی، وزیراعظم عمران خان اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے تحریری مشاورت کریں گے۔
نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی کا معاملہ ،وزیر اعظم نے اہم احکامات جاری کردئیے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
رات کو نوڈلز کھائے، صبح پورا خاندان مردہ پایا گیا
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے
-
پاکستان میں سریے اور سیمنٹ کی قیمتیں، آج کے تازہ نرخ
-
باپ نے 4بیٹیوں کو زہریلا مشروب پلا کر خود بھی پی لیا
-
توشہ خانہ کا جولائی تا ستمبر 2026 کا ریکارڈ جاری، اہم نام سامنے آگئے
-
گورنر راج میں حصہ اور گورنرشپ نہ ملنے پر ایک سیاسی جماعت کے سربراہ شدید ناراض ہیں، محسن نقوی
-
جڑواں شہروں میں چلنے والی میٹرو بس سروس کو عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
گلشن حدید میں ایک گھر سے 5 لاشیں ملنے کا کیس، میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی



















































