بدھ‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2025 

آج کے دور میں فلم کی تکنیک کو بہتر کرنے کی ضرورت ہے ‘ بابر علی

datetime 1  دسمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی) ناموراداکار بابر علی نے کہا ہے کہ ماضی میں ہم سے بھی غلطیاں ہوئی ہوں گی لیکن اس وقت جدید ٹیکنالوجی کادور نہیں تھا،آج کے دور میں فلم کی تکنیک کو بہتر کرنے کی ضرورت ہے تاکہ وہ ڈرامے کی بجائے حقیقی معنوںمیں فلم لگے۔ایک انٹرویو میں بابر علی نے کہا کہ میںفلموں میں آنے سے پہلے ڈرامہ سیریلز میںکام کررہا تھامجھے سینئر سید نور نے اپنی فلم میںکاسٹ کیا جس کے بعددوبارہ ٹی وی کی طرف نہ جا سکا اور ایک طویل وقفہ آ گیا۔انہوںنے

کہاکہ سلطان راہی مرحوم بیک وقت23،23فلموںکی شوٹنگ میں مصروف ہوتے تھے اورمیںبھی اس وقت کم و بیش 18 فلموںمیں مصروف ہوتا تھا اور وہ بہترین دور تھا۔ ہمارے دور میں جدید ٹیکنالوجی کا اتنارجحان نہیںتھا لیکن ہم پھر بھی کم غلطیاں کرتے تھے اور فلم حقیقی معنوںمیںلگتی تھی ،آج جدیدٹیکنالوجی ہے اس لئے خامیاںکم ہونی چاہئیں او رفلم کو ڈرامے کی بجائے فلم ہی لگنا چاہیے تاکہ دیکھنے والا یہ نہ کہے کہ میں ڈرامہ تو گھر بیٹھ کر بھی دیکھ سکتا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ


لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…