اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت مزید گر گئی

datetime 1  دسمبر‬‮  2021 |

کراچی (آن لائن)انٹربینک میں بدھ کو روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق بدھ کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں10پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے ڈالر کی

قیمت خرید 175روپے سے بڑھ کر175.20روپے اور قیمت فروخت 175.20روپے سے بڑھ کر175.30روپے پر جا پہنچی تاہم مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں80پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید 176.80روپے سے کم ہو کر176روپے اور قیمت فروخت177.30روپے سے کم ہو کر176.50روپے پر آ گئی ۔فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قدر میں30پیسے کی کمی واقع ہوئی جس سے یورو کی قیمت خرید 197.50روپے سے کم ہو کر197روپے اور قیمت فروخت199.80روپے سے کم ہو کر199.50روپے پر آ گئی جبکہ1روپے کی نمایاں کمی سے برطانوی پونڈ کی قیمت خرید 232.50روپے سے گھٹ کر231.50روپے اور قیمت فروخت235روپے سے گھٹ کر234روپے ہو گئی ۔#/s#

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…