منگل‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2026 

وفاقی حکومت نے پٹرول اور ڈیزل پر 4 روپے فی لٹر لیوی بڑھادی

datetime 1  دسمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پٹرولیم مصنوعات پر ڈیلرز مارجن میں اضافے کی سمری منظور کرلی ۔تفصیلات کے مطابق اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے پٹرولیم مصنوعات پر ڈیلرز مارجن میں اضافے کی

سمری منظور کرلی ہے۔ذرائع کے مطابق پٹرول پر ڈیلرز مارجن 3.91 سے بڑھاکر 4.90 روپے فی لیٹر کردیا گیا ہے جبکہ ڈیزل پر ڈیلرز مارجن 3.30 سے بڑھاکر4.13 روپے فی لیٹر کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق پٹرول پر ڈیلرز مارجن 99 اور ڈیزل پر 83 پیسے فی لیٹر بڑھانے کی سفارش کی گئی تھی،ایک لیٹر پٹرول کی قیمت میں 27 روپے 29 پیسے ٹیکس وصول کیا جارہا ہے۔ذرائع کے مطابق ایک لیٹر ڈیزل پر حکومت 33 روپے 38 پیسے ٹیکس وصول کر رہی ہے جبکہ فی لیٹر پٹرول پر 11روپے 33 پیسے کسٹم ڈیوٹی کی مد میں عائد ہیں۔ذرائع کے مطابق فی لیٹر پٹرول پر 13روپے 62 پیسے پٹرولیم لیوی عائد ہے، فی لیٹر پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 34 پیسے جی ایس ٹی بھی شامل ہے۔فی لیٹر ڈیزل کی قیمت میں 10روپے 45 پیسے کسٹم ڈیوٹی کی مد میں وصول ہو رہے ہیں فی لیٹر 9 روپے 79 پیسے جی ایس ٹی کی مد میں شامل ہیں جبکہ ایک لیٹر ڈیزل کی قیمت میں 13روپے 14 پیسے لیوی وصول کی جارہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…