منگل‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2026 

وہاب ریاض نے اہلیہ کے ہمراہ تصویر شیئر کردی

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

لاہور (این این آئی)قومی کرکٹر وہاب ریاض کی جانب سے سوشل میڈیا پر اپنی اہلیہ کے ہمراہ خوبصورت تصویر شیئر کی گئی ہے۔وہاب ریاض نے اہلیہ زینب وہاب کے ہمراہ اپنی شادی کی آٹھویں سالگرہ منا ئی۔وہاب ریاض کی جانب سے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی شادی کی تقریب، مہندی سے لی گئی

ایک خوبصورت تصویر شیئر کی گئی ہے۔وہاب ریاض کا اپنی ٹوئٹ میں لکھنا کہ میری پیاری بیوی کے ساتھ ایک اور حیرت انگیز سال گزر گیا۔انہوں نے اپنی ٹوئٹ میں اہلیہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ہمیشہ میری حمایت کرنے اور میرے بچوں کی بہترین ماں بننے کیلئے آپ کا شکریہ، شادی کی سالگرہ مبارک ہو۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…