بدھ‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2025 

لکڑی اور ایل پی جی کی قیمتی آ سمان پر پہنچ گئیں

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

گلگت ( این این ائی) گلگت میں جلانے کی لکڑی اور ایل پی جی کی قیمتی آ سمان پر پہنچ گئیں ۔صوبائی دارالخلافہ گلگت میں سردی بڑھنے کے ساتھ ہی بجلی غائب ہو گئی اور لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بیس گھنٹے تک پہنچ گیا، کاروبار زندگی ٹھپ ہو کررہ گیا ،عوام پریشان دکھائی دیئے۔

تفصیلات کے مطابق طویل لوڈ شیڈنگ باعث چھوٹے کارخانہ دار اور ٹیلر ماسٹر ہاتھ پر ہاتھ فضول وقت گزارنے پر مجبور ہو گئے ، بڑے سرکاری ، نجی دفاتر اور بنکوں میں کام چلانے کے لئے بڑے بڑے مہنگے تیل سے چلنے والے بڑے جنریٹرز کی تنصیب کی گئی ہے جو خزانے پر شدید بوجھ ہیں علاؤہ ازیں دسمبر اور جنوری کے مہینوں میں جب سردی مائنس پندرہ تک پہنچ جائے گی اس وقت لوڈ شیڈنگ شدید تر ہو جائے گی۔ دوسری طرف کسی بھی بڑے پن بجلی گھر پر حکومت کے تمام تر دعوؤں کے باوجود کام گزشتہ چھ سال کے دوران شروع ہی نہیں کیا جا سکا صرف محکمہ پاور کے اعلی آفیسرز اپنے لئے بڑے بڑے بلڈنگیں بنا رہے ہیں اور ان کی جائیدادوں میں آئے روز اضافہ ہو رہا ہے کوئی پوچھنے والا نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…