اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

ڈینگی بخار سے بچا ئوکی دوائی پیناڈول نایاب ہو گئی

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

لاہور( این این آئی)ڈینگی بخار سے بچائو کی دوائی پیناڈول ذخیرہ کر لی گئی۔ لاہور کے میڈیکل اسٹورز میں بخار کی دوائی پیراسٹامول کے تمام برانڈز نایاب ہو گئے۔حکومت کی جانب سے میڈیکل اسٹورز کو دوائی پہنچانے کے دعوے جھوٹ ثابت ہوئے۔ میڈیکل اسٹورز انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ہمیں حکومت کی جانب سے پیراسٹامول کی کوئی

دوائی فراہم نہیں کی جا رہی۔میڈیکل اسٹورز مالکان کے مطابق حکومت کی جانب سے ہمیں پیناڈول فراہم کرنے کا جھوٹ ہے ہم پیناڈول کے 60 ڈبو کا آرڈر دیتے ہیں تو صرف دس ملتے ہیں۔بخار کی گولیوں کیلئے شہریوں کے ایک سے دوسرے میڈیکل اسٹور کے چکر لگانے پڑ رہے ہیں۔ مریض اور ان کے لواحقین ادویات نہ ملنے پر پریشان ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…