اتوار‬‮ ، 07 ستمبر‬‮ 2025 

چٹاگانگ ٹیسٹ میں جیت کے باوجود شعیب اختر کی خواہش ادھوری رہ گئی

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کی ایک خواہش پاکستان کی بنگلادیش کیخلاف فتح کے باوجود ادھوری رہ گئی۔چٹاگانگ کے ظہور احمد چوہدری کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی کامیابی کے بعد شعیب اختر نے ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا۔انہوں نے کھلاڑیوں کی تعریف کرتے ہوئے ان کی کارکردگی کر سراہا اور کہا کہ

ٹیسٹ فتوحات ہمیشہ دلکش ہوتی ہیں۔ آخر میں شعیب اختر نے اپنی خواہش سے متعلق بتایا کہ خواہش تھی کہ عابد علی ٹیسٹ میں دوسری سنچری بھی بناتے۔خیال رہے کہ پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کے 202 رنز کے ہدف کو دو وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔میچ کے آخری روزعابد علی نروس نائنٹیز کا شکار ہوئے اور 91 رنز پر پویلین لوٹ گئے۔



کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…