اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

امریکی ڈالر مزید سستا ہوگیا

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

کراچی (آن لائن)انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر 176روپے سے گھٹ کر175روپے کی سطح پر آ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی کے باوجود ڈالر 177روپے کی سطح پر ہی موجود رہا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق منگل کو

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں1روپے کی کمی واقع ہوئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید 176.10روپے سے کم ہو کر175روپے اور قیمت فروخت176.20روپے سے کم ہو کر175.20روپے پر آ گئی جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر40پیسے گھٹ گئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید 177.20روپے سے کم ہو کر176.80روپے اور قیمت فروخت177.70روپے سے کم ہو کر177.30روپے پر آ گئی ۔فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قدر قیمت خرید 197.50روپے اور قیمت فروخت199.80روپے پر بدستور برقرا ر رہی تاہم 1.30روپے کی نمایاں کمی سے برطانوی پونڈ کی قیمت خرید233.80روپے سے کم ہو کر 232.50روپے اور قیمت فروخت236.30روپے سے کم ہو کر235روپے پر آ گئی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…