پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

این اے 133 لاہور میں ضمنی انتخاب ملتوی کرنے کی خبریں ٗ الیکشن کمیشن کا ردعمل سامنے آگیا

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)صوبائی الیکشن کمیشن نے حلقہ این اے 133میں ضمنی انتخاب کو ملتوی کرنے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حلقے میں ضمنی انتخاب اپنے شیڈول کے مطابق 5دسمبر کو ہی ہوگا ۔ صوبائی الیکشن کمشنر غلام اسرار خان نے ووٹوں کی خرید و فروخت کی ویڈیوز سامنے آنے پر ضمنی انتخاب ملتوی کرنے کی

اطلاعات کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ این اے 133کے ضمنی انتخاب کے لئے تمام تیاریاں مکمل ہیں۔ سکیورٹی سمیت دیگر انتظامات کو حتمی شکل دی جارہی ہے اس لئے ضمنی انتخاب ملتوی ہونے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ صوبائی الیکشن کمشنر غلام اسرار خان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ مبینہ ویڈیوز کی تحقیقات جاری ہیں،فرانزک کی جائے گی اور ذمہ داروں کو بے نقاب کر کے قانون کے مطابق سزا دی جائے گی۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…