اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

جنہیں لاہور نئی ویکھیا، او جمیا ای نئی، ثانیہ مرزا لاہور کے گن گانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

لاہو ر(این این آئی)بھارتی معروف اداکارہ ثانیہ مرزا کی ایک دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جس میں وہ بھی لاہور کا معروف نعرہ لگاتی نظر آ رہی ہیں۔سوشل میڈیا ایپلیکیشن انسٹا گرام پر ثانیہ مرزا کی متعدد ویڈیوز تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں جس میں ثانیہ مرزا پاکستانیوں سے ملنے والے پیار

کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اور معروف لاہوری نعرہ ’جنہیں لاہور نئی ویکھیا، او جمیا ای نئی،‘ لگاتے ہوئے نظر آرہی ہیں۔مختصر سی ویڈیو میں ثانیہ مرزا کے ہمراہ شعیب ملک کو بھی دیکھا جا سکتا ہے۔ثانیہ مرزا اور شعیب کی جانب سے گزشتہ دنوں شہر کراچی میں بھی ایک تقریب میں شرکت کی گئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…