پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

باپ کے 21بچے ،بڑے بیٹے نے بھی والد کاریکارڈبرابرکرڈالا

datetime 4  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوزڈیسک)داد محمد خان کے 21 بچے ہیں ان کے ایک بیٹے نادر خان کے بھی 21 بچے ہیں۔ یہ چھوٹی سی بستی نادر خان کے بہن بھائیوں اور بچوں سے ہی آباد ہے۔ 49 سالہ نادر خان کی 11 لڑکیاں اور 10 لڑکے ہیں۔ تین مرتبہ بیک وقت تین تین بچوں کی پیدائش بھی ہوچکی ہے۔ بڑے بیٹے ثابت اللہ کی عمر 33برس ہے جو خود بھی 4 بچوں کا باپ ہے۔ نادر خان کے والد داد محمد خا ن کی بھی 21 اولادیں ہیں،جن کی بدولت اب داد محمد 90سے زائد پوتے پوتیاں، نواسے نواسیوں کا سرپرست ہے۔ بچے گھر سے قطار بنا کر نکلتے ہیں ،تو گنتی ہوتی ہے۔ کرکٹ کھیلیں تو محلے کے بچوں کی ضرورت نہیں ہوتی۔ کوئی چیز والا آجائے تو اسے کسی اور گلی جانے کی ضرورت نہیں رہتی۔ کھیل ختم اور پیسہ ہضم ہو تو قطار کی صورت گھر کی راہ لیتے ہیں ،تو ایک بار پھر گنتی ہوتی ہے کہ کہیں کوئی باہر رہ تو نہیں گیا
(بشکریہ ۔جنگ)



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…