اسلام آباد(آن لائن) وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ عمران خان نے اوورسیز پاکستانیوں سے کیا وعدہ پورا کر دیا۔وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ اوورسیز پاکستانیوں کو مبارکباد دیتا ہوں کیونکہ بیرون ملک کام کرنے والے محنت کشوں کو آج ووٹ کا حق مل گیا۔انہوں نے کہا کہ عمران خان نے اوورسیز پاکستانیوں سے کیا وعدہ پورا کر دیا۔ ?اللہ کا شکر ہے آج عمران خان نے وہ کر دکھایا جو کسی نے سوچا بھی نہ تھا اب اگلا انتخاب الیکٹرونک ووٹنگ مشین پر ہو گا۔ شہباز گل نے کہا کہ سمندر پار پاکستانی دنیا کے کسی بھی حصہ میں ہوں وہ وہاں سے ووٹ ڈال سکیں گے۔ تمام مافیا کی مخالفت کے باوجود عمران خان نے یہ کر دکھایا اور خان کے سمندر پار پاکستانی زندہ باد۔
عمران خان نے اوورسیز پاکستانیوں سے کیا وعدہ پورا کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان
-
ہائوسنگ سوسائٹیوں کے قوانین میں بڑی ترامیم منظور
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
مردوں اور خواتین میں بانجھ پن کا خطرہ بڑھانے والی اہم وجہ دریافت
-
لندن میں دو نقاب پوشوں نے نواز شریف کی گاڑی کے شیشے توڑدیے
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا



















































