جمعہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2025 

کراچی میں پاکستانی نژاد امریکی ڈاکٹر سے مبینہ زیادتی

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)کراچی کے تھانہ فرئیر کے علاقے میںپاکستانی نژاد امریکی ڈاکٹر کے ساتھ زیادتی کا واقعہ پیش آیا ، پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا جبکہ متاثرہ لڑکی کا طبی معائنہ بھی کرایا گیا ہے۔ذرائع نے بتایاکہ ملزم کا تعلق بلوچستان کے ایک سیاسی

بااثر گھرانے سے ہے ، فریئر تھانے میں متاثرہ لڑکی(ن)نے ایف آئی آر نمبر 290/2021 بجرم دفعہ 376/506/337 اے کے تحت درج کرائی جس میں اس نے بتایا کہ 14 اور 15 نومبر کی شب اس کا دوست یاسر شاہ اپنی ریوو گاڑی میں اسے اپنے گھر چوہدری خلیق الزماں روڈ پر قائم فلیٹ پر لے گیا اور اسے زبردستی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ، بعد میں اسے جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے کے بعد وٹز گاڑی سے ایک نامعلوم سڑک پر پھینک کر فرار ہوگیا ۔پولیس حکام کے مطابق ایف آئی آر کے بعد ملزم یاسر شاہ کو گرفتار کرلیا گیا ہے ، پولیس حکام نے مزید بتایا کہ متاثرہ لڑکی پاکستانی نژاد امریکی ہے اور پیشے کے اعتبار سے ڈاکٹر ہے ، ذرائع نے بتایاکہ ملزم کا تعلق بلوچستان کے ایک سیاسی بااثر گھرانے سے ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…