ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان کے دبئی جانے کے اعلان پر ٹیم آؤٹ ہوئی، سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں پاکستان کی شکست پر سوشل میڈیا پردلچسپ تبصروں کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کسی نے کہا حسن علی نے بابر کو وزیراعظم بننے سے بچالیا تو کسی نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کے دبئی جانے کے اعلان پر پاکستانی ٹیم فائنل سے آؤٹ ہوئی،کسی نے پاک بھارت میچ کا اسکور کارڈ شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ بھارت سے تاریخی فتح کے بعد ایسے کئی میچز قربان۔خیال رہے کہ 11 نومبر کو ہونے والی سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دے کر ورلڈ کپ سے باہر کردیا تھا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…