کراچی(نیوز ڈیسک) گذشتہ ماہ کے دوران سیمنٹ کی مجموعی فروخت میں 33 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ،جولائی میں 21 لاکھ 90ہزار ٹن سیمنٹ فروخت کی گئی۔رمضان المبارک میں تعمیراتی سرگرمیوں میں کمی اور جنوبی افریقی مارکیٹ میں پاکستانی سیمنٹ کے معیار پر تحفظات کی وجہ سے سیمنٹ کی فروخت دباﺅ کا شکار رہی، رواں مالی سال جولائی میں سیمنٹ کی مجموعی فروخت 33 فیصد کمی سے 21لاکھ 90 ہزار ٹن رہی،گذشتہ ماہ مقامی فروخت 36 فیصد کم ہو کر17 لاکھ 40ہزار ٹن پر آگئی، برآمدات 17 فیصد کم ہوکر چار لاکھ 99 ہزار ٹن ریکارڈ کی گئی۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ملک میں جاری سیلاب کے باعث رواں ماہ بھی سیمنٹ کی فروخت میں کمی کا خدشہ ہے۔
جولائی میں سیمنٹ کی مجموعی فروخت میں 33 فیصد کمی دیکھی گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لیفٹننٹ کرنل کی اہلیہ کا سربراہ شعبہ کے ساتھ ایشو چل رہا تھا، کیس ثابت ہونے پر معطل کردیا گیا اسی با...
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کےلئے پیر تا جمعہ نئے اوقات کار مقرر
-
ہونڈا CD 70 ایکسچینج آفر، پرانی بائیک دیں اور نئی لے جائیں
-
وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
حنا جاوید کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات
-
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج پھر بڑااضافہ
-
ایپل کی جانب سے آئی فون 18 سیریز کی قیمتوں میں کتنا اضافہ کیا جا رہا ہے؟
-
پاکستانی نوجوان کی محبت میں مبتلا 58 سالہ امریکی خاتون پاکستان پہنچ گئی، اسلام قبول کر کے 34 سالہ عا...
-
ایکنک نے لاہور ، بہاولنگر موٹروے کی منظوری دیدی
-
ہونڈا کی ایکسچینج سہولت، پرانی سی ڈی 70 دے کر نئی موٹر سائیکل حاصل کرنے کا موقع
-
حنا جاوید قتل کیس،قاتل شوہر کو جج نہ کرنے کی فرضی مثال، ملزم کا پرانا لیکچر وائرل
-
بارشوں کا نیا اسپیل 27 اگست سے آنےکو تیار ، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی آگئی
-
اسلام آباد کی یونیورسٹی میں ہنگامہ آرائی اور فوجی افسر کی فائرنگ کا واقعہ، عسکری ادارے نے ملوث فوج...
-
اتنا غصہ آتا ہے تو ایسا بندہ سروس میں اتنا وقت کیسے نکال گیا؟ رائے ثاقب کھرل کا سوال



















































