منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

عمران خان ہمارے چیف ایگزیکٹو اورباس ہیں ،کل مولانا فضل الرحمن وزیر اعظم بنے تو ہم ان کیساتھ ہونگے ،آرمی چیف اور غفور حیدری کے درمیان دلچسپ مکالمہ

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( آن لائن)پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کے اجلاس میں جے یو آئی (ف) کے سیکرٹری جنرل مولانا عبد الغفور حیدری اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان دلچسپ مکالمہ ہوا ۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران

خان کی غیر حاضری پر مولانا غفور حیدری نے آرمی چیف سے پوچھا کہ جنرل صاحب آپ جہاں بھی جاتے ہیں عمران خان کو ساتھ لے جاتے ہیں مگر وہ پارلیمانی کمیٹی میں نہیں آئے آپ ان کو یہاں بھی لے آتے جس پر حال میں موجود اراکین نے قہقے لگائے تاہم آرمی چیف نے ہنستے ہوئے جواب دیا کہ وہ ملک کے وزیرا عظم اور چیف ایگزیکٹو اور ہمارے باس ہیں کل اگر مولانا فضل الرحمن وزیر اعظم بن جاتے ہیں تو ہم ان کے ساتھ بھی ہوں گے ،آرمی چیف کے جواب پر غفور حیدری بھی مسکرانے لگے ۔غفور حیدری نے افغانستان میں طالبان کی حکومت کو جلد تسلیم کرنے کی تجویز بھی دیں اور کہا کہ وہ اس افغان قوم کو کیوں نہ سلام کرے جس نے 3 سپر پاور کو شکست دی ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…