دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچ میں بھارت نے ٹاس جیتا اور فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا، نمبیبیا کی جانب سے اسٹیفن بارڈ اور مچل وین نے اننگز کا آغاز کیا، اسٹیفن نے 21 رنز بنائے اور وہ جدیجہ کی گیند پر ایل بی ڈبلیو ہو گئے، مچل نے 14 رنز بنائے، گریگ ولیم کوئی رنز نہ بنا سکے، گرہارڈ نے 12 رنز بنائے، جان نیکول نے 5 رنز بنائے، ڈیوڈ ویسی نے اچھی بیٹنگ کا مظاہرہ کیا، مقررہ 20 اوورز میں نمبیبیا 132رنز بنا سکا اور اس کے آٹھ کھلاڑی آؤٹ ہوئے، اس طرح انہوں نے بھارت کو جیت کے لئے 133رنز کا ہدف دیا۔بھارت کی جانب سے جدیجہ اور ایشون نے تین تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جبکہ جسپریت بمرا کے حصے میں دو وکٹیں آئیں۔ واضح رہے کہ دونوں ٹیمیں پہلے ہی ایونٹ سے باہر ہو چکی ہیں۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جہانگیری کی جعلی ڈگری
-
سعودی عرب کےاقامہ ہولڈرز کو واپس بھیجنے کا فیصلہ کر لیا گیا
-
سوزوکی کلٹس 2026 کی قیمتوں کے اعلان نے خریداروں کو حیران کر دیا
-
حکومت نے ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کو بڑا ریلیف دیدیا
-
پاکستان میں سوزوکی کمپنی کے سال 2026 کے نئے ماڈلز، تازہ قیمتوں کا اعلان
-
خوشخبری !ملازمین کے لیے بھاری الاؤنس منظور
-
معروف اداکار نے خودکشی کرلی
-
بھاری چالان سے پریشان شہریوںکے لیے خوشخبری
-
پاکستان تحریک انصاف نے ملک گیر پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کردیا
-
27 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
-
سونے کا بھاؤ ملکی اور بین الاقوامی سطح پر تاریخی بلندی پر پہنچ گیا
-
سولر صارفین کیلئے نیٹ میٹرنگ پالیسی تبدیل، نیا بلنگ نظام متعارف
-
پنجاب بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری
-
نامناسب اشارے کی ویڈیو وائرل: ہسپتال نے ڈاکٹر کو ملازمت سے برطرف کردیا















































