ہفتہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2026 

6 سے 8 ماہ میں عالمی قیمتیں نارمل ہونا شروع ہو جائیں گی، فواد چوہدری

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

اسلام آباد( آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ 6 سے 8 ماہ میں عالمی قیمتیں نارمل ہونا شروع ہو جائیں گی۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں فواد چوہدری نے کہا کہ پاکستان کی کورونا کے خلاف شاندار حکمت عملی کو پورے دنیا نے سراہا، اس حکمت عملی کی بدولت آج ہم دنیا کے مقابلے میں بہت بہتر حالات میں ہیں، سیاسی مخالفین کا کام مایوسی اور جھوٹ پھیلانا ہے ، پاکستان کسی

علیحدہ سیارے پر نہیں ہے، تحریک انصاف کے کارکنان حقائق بیان کرنے میں کردار ادا کریں۔وفاقی وزیر نے کہا کہ حقیقت یہ ہے کہ آج پاکستان کی صنعتیں بحال ہو چکی ہے، تعمیراتی شعبہ پوری طرح فعال ہے، زرعی معیشت خوشحال ہے، ہماری آئی ٹی کی برآمدات میں 3 گنا اضافہ ہوا ہے، مزدور، کسان اور صنعتوں کی آمدنیوں میں اضافہ ہوا ہے اور انشاللہ 6 سے 8 ماہ میں عالمی قیمتیں نارمل ہونا شروع ہو جائیں گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…