ہفتہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2026 

پیٹرول آج بھی پاکستان میں سستا ہے، گورنرسندھ

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

کراچی(این این آئی)گورنرسندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ بین الاقوامی قیمتوں کے حساب سے پیٹرول کی قیمتیں بڑھی ہیں لیکن پیٹرول آج بھی پاکستان میں سستا ہے۔ایک بیان میں گورنر سندھ نے کہا کہ ایم کیو ایم کی علیحدگی کی باتیں مفروضہ ہے ایم کیوایم کے دوستوں سے ملاقتیں ہوتی رہتی ہیں ایم کیوایم اپنے فیصلوں میں خودمختارہے ہمارے تعلقات بہترہیں۔انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت کے پاس وافر مقدار میں گندم موجود ہے جوقیمت

پنجاب، پشاور میں ہے وہ ریٹ سندھ میں بھی ہوجائیگا لیکن بتایاجائے کراچی میں 1500روپے کا20کلوآٹے کا تھیلاکیوں ہے ؟۔گورنر سندھ نے کہا کہ زیادہ تر شوگرملز سندھ میں آصف زرداری اور ان کے دوستوں کی ہیں یہ عوامی مسئلہ ہے اسے سیاسی نہیں بنائیں۔انہوں نے کہاکہ بین الاقوامی قیمتوں کے حساب سے پیٹرول کی قیمتیں بڑھی ہیں لیکن پیٹرول آج بھی پاکستان میں سستا ہے حکومت پاکستان کے پاس اتنا پیسہ نہیں کہ سبسڈی دے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…