اتوار‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2025 

باکسر عامر خان نے اپنے آبائی گاؤں میں اسپتال کا سنگ بنیاد رکھ دیا

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کلرسیداں(این این آئی)پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے کلر سیداں کے قریب اپنے آبائی گاؤں میں ہسپتال کا سنگ بنیاد رکھ دیا جہاں غریبوں کا مفت علاج کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق کے مطابق کلر سیداں کے قریب گاؤں بھورہ حیال میں ہسپتال کے سنگ بنیاد کی تقریب کے بعد

خطاب کرتے ہوئے باکسر عامر خان نے کہا کہ وہ ہمیشہ پاکستان کے لیے کچھ کرنے کے لیے بیتاب رہتے ہیں، اپنے آبائی علاقہ میں ہسپتال کا سنگ بنیاد رکھ کر آج مجھے بے حد خوشی محسوس ہو رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ اس ہسپتال کیلئے میں برطانیہ میں فنڈز ریزنگ کروں گا اور ایک ایسا ہسپتال بناؤں گا جس کی اہمیت کو ملک کے طول وعرض میں محسوس کیا جائے گا، اس اسپتال میں نہ صرف علاج مفت ہوگا بلکہ ادویات بھی مفت فراہم کی جائیں گی۔باکسر عامر خان نے کہا کہ باکسنگ میری پہچان ہے میں برطانیہ میں رہ کر بھی پاکستان میں بہت کچھ کرنا چاہتا ہوں، میں پاکستان میں باکسنگ اور فٹبال کو اولمپکس تک لے کر جانا چاہتا ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…