ہفتہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2026 

ترجمان وزارت خزانہ نے چینی سستی ہونے کی پیش گوئی کر دی

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (آن لائن ) ترجمان وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ اشیا ئے خورونوش کی قیمتیں قابو میں آنا شروع ہو گئی ہیں۔ اچھی خبر یہ ہے کہ گنے کی ریکارڈ فصل آرہی ہے جس سے چینی سستی ہوگی۔ترجمان وزارت خزانہ مزمل اسلم نے ایک بیان میں کہا ہے کہ زرعی پیداوار اچھی ہونے

کے باعث قیمتوں میں استحکا م آئے گا۔عالمی منڈی میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔عالمی مارکیٹ میں بڑھنے والی قیمتوں پر ہمارا اختیار نہیں۔ان کا کہنا ہے کہ کورونا کے باعث پوری دنیا میں مہنگائی میں اضافہ ہوا۔ پاکستان کی برآمدات تیزی سے بڑھ رہی ہیں۔صرف اکتوبر میں برآمدات میں ساڑھے17فیصد اضافہ ہوا۔ملکی تاریخ میں پہلی دفعہ ہم 30ارب ڈالر برآمدات کا ہدف حاصل کر لیں گے۔ انہوں نے کہا ہے کہ آمدنی بڑھنے سے ٹیکسز میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ کپاس کی پیدوار میں81فیصد اضافہ ہوا۔اکتوبر کے مہینے میں نان آئل امپورٹس میں ساڑھے 12فیصد کمی آئی۔صنعتی پیدوار میں اگست سے اب تک سوا 12فیصد اضافہ ہوا ہے۔گزشتہ سال کے مقابلے میں بجلی زیادہ استعمال کرنے والوں کو اس بار رعایت ملے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…