ہفتہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2026 

ٹی 20 ورلڈ کپ میں انڈیا کا اینڈ ہو گیا، فواد چودھری

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

اسلام آباد(آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کھیلے جانے والے میچ میں نیوزی لینڈ کی فتح اور افغانستان کی شکست پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ میں انڈیا کا اینڈ ہو گیا ہے۔ وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے بھارت کی کرکٹ ٹیم کے عالمی ایونٹ کے سیمی فائنل سے باہر ہونے پر اپنے تبصرے میں کہا ہے کہ ورلڈ کپ تو نہیں ملا مگر چائے کا کپ حاضر ہے

۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے بھی بھارت کے ٹی 20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل سے باہر ہونے پر اپنے تبصرے میں کہا ہے کہ مبارک ہو بھارت، آپ نے جو گڑھا کھودا اسی میں جا گرے۔ انہوں نے کہا ہے کہ جسی کرنی ویسی بھرنی۔واضح رہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ اور افغانستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان کھیلے جانے والے میچ کے نتیجے نے بھارت کی کرکٹ ٹیم کو سیمی فائنل سے باہر کردیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…