ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

پی ٹی آئی کے جلسے میں بزرگ شہری مہنگائی پر حکومت کے خلاف پھٹ پڑا، پنڈال سے باہر نکال دیا گیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

پشاور(این این آئی) تحریک انصاف کے جلسے میں ایک بزرگ شہری کو حکومت کے خلاف نعرے بازی کرنے پر پنڈال سے باہر نکال دیا گیا۔تحریک انصاف نے اتوار کے روز پشاور میں عوامی جلسہ منعقد کیا جس میں وفاقی و صوبائی وزرا کے علاوہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے بھی خطاب کیا۔جلسے کے دوران صورت حال اس وقت دلچسپ ہوئی جب پنڈال میں موجود ایک بزرگ شہری نے حکومت کے خلاف نعرے

بازی شروع کردی۔ بزرگ شہری کا کہنا تھا کہ مہنگائی کی وجہ سے دو وقت کی روٹی کمانا مشکل ہے، حکومت عوام کو ریلیف کی بجائے جلسے کررہی ہے۔ جلسے کے منتظمین نے بزرگ شہری کو پنڈال سے باہر نکال دیا۔اس موقع پر پولیس اہلکاروں کا کہنا تھا کہ حکومت کے خلاف نعرے بازی کرنے والے شخص کی ذہنی حالت ٹھیک نہیں، جلسے میں شرکت کے دوران بچوں نے اسے تنگ کیا جس پر وہ نعرے بازی کرنے لگا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…