ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

اشیائے خورونوش کی قیمتیں قابو میں آنا شروع ہو گئی ہیں،وزارت خزانہ

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

کراچی(این این آئی)ترجمان وزارت خزانہ مزمل اسلم نے کہاہے کہ اشیائے خورونوش کی قیمتیں قابو میں آنا شروع ہو گئی ہیں۔ اچھی خبر یہ ہے کہ گنے کی ریکارڈ فصل آرہی ہے جس سے چینی سستی ہوگی۔خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ترجمان وزارت خزانہ مزمل اسلم نے کہاکہ

زرعی پیداوار اچھی ہونے کے باعث قیمتوں میں استحکا م آئے گا۔عالمی منڈی میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔عالمی مارکیٹ میں بڑھنے والی قیمتوں پر ہمارا اختیار نہیں۔انہوں نے کہاکہ کورونا کے باعث پوری دنیا میں مہنگائی میں اضافہ ہوا۔ پاکستان کی برآمدات تیزی سے بڑھ رہی ہیں۔صرف اکتوبر میں برآمدات میں ساڑھے17فیصد اضافہ ہوا۔ملکی تاریخ میں پہلی دفعہ ہم 30ارب ڈالر برآمدات کا ہدف حاصل کر لیں گے ۔انہوں نے کہا ہے کہ آمدنی بڑھنے سے ٹیکسز میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ کپاس کی پیدوار میں81فیصد اضافہ ہوا۔اکتوبر کے مہینے میں نان آئل امپورٹس میں ساڑھے 12فیصد کمی آئی۔صنعتی پیدوار میں اگست سے اب تک سوا 12فیصد اضافہ ہوا ہے۔گزشتہ سال کے مقابلے میں بجلی زیادہ استعمال کرنے والوں کو اس بار رعایت ملے گی۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…