ہفتہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2026 

’’پاکستان کے اسپنرز آسٹریلیا کو پھنسا دیں گے ‘‘ شعیب اختر نےقومی ٹیم کی جیت کی پیش گوئی کر دی

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

اسلام آباد(این این آئی)سابق فاسٹ بائولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ سیمی فائنل میں پاکستان کے خلاف آسٹریلیا کا کوئی چانس نہیں ہے۔ ایک انٹرویومیں شعیب اختر نے کہا کہ پاکستان کے اسپنرز آسٹریلیا کو پھنسادیں گے۔انہوں نے کہا کہ بھارت نے اب تک بہت بری کرکٹ کھیلی

ہے اس لیے بھارت سیمی فائنل میں جگہ بنانے کی مستحق نہیں۔شعیب اختر نے کہا کہ آئی سی سی ٹورنامنٹ میں جنوبی افریقہ کے لیے اداسی کا سلسلہ جاری ہے۔انہوںنے کہا کہ جنوبی افریقہ میچ تو جیت گیا، مگر کم رن ریٹ (NRR) کی وجہ سے ٹورنامنٹ سے باہر ہوگیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…