ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

مہنگائی پر اپوزیشن کی چیخیں نکل رہی ہیں، شہباز گل

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

ڈجکوٹ(این این آئی)وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ مہنگائی پر اپوزیشن کی چیخیں نکل رہی ہیں۔وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان آج بھی غریب کے ساتھ کھڑے ہیں اور

مہنگائی پوری دنیا میں ہے لیکن ہم لوٹ مار نہیں کر رہے۔مہنگائی پر بات کرتے ہوئے شہباز گل نے کہا کہ مہنگائی پر اپوزیشن کی چیخیں نکل رہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ قانونی طور پر سندھ میں اکتوبر میں شوگر ملز چل جاتی تھی لیکن ابھی تک نہیں چلی ہیں اور سندھ حکومت جان بوجھ کر ملز نہیں چلا رہی تاہم پنجاب میں 15 نومبر سے شوگر ملز چلنا شروع ہو جائیں گی۔شہباز گل نے کہا کہ ہم عمران خان کے ویڑن کے مطابق کسان کے ساتھ کھڑے ہیں اور چینی کے بحران پر جلد قابو پالیا جائے گا۔ ماضی کی حکومتیں خزانہ خالی کر کے گئیں تھیں۔انہوں نے کہا کہ ہم نے ہمیشہ قانون کا احترام کیا ہے جبکہ ڈجکوٹ اور جالندھر میں کالجز کا قیام خوش آئند ہے اور بہت جلد ڈجکوٹ میں یونیورسٹی کا افتتاح کریں گے ہے۔جالندھر ڈگری کالج میری انفرادی کاوش ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…