ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

بھارتی پنجاب کے اش سودھی اربوں بھارتیوں کا دل توڑنے کیلئے تیار

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

ابوظبی (اے ایف پی) اش سودھی نے اربوں بھارتی شہریوں کا دل توڑنے پر توجہ مرکوز کرلی ہے۔ نمیبیا کے خلاف زخمی ہونے والے نیوزی لینڈ کے لیگ اسپنر افغانستان کے خلاف میچ میں شرکت کیلئے پراعتماد ہیں۔تفصیلات کے مطابق، بھارتی پنجاب میں پیدا ہونے والے نیوزی لینڈ کے لیگ اسپنر اش سودھی نے اربوں بھارتی شہریوں کا دل توڑنے پر توجہ مرکوز کرلی ہے۔

آج ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ کا مقابلہ افغانستان سے ہوگا، جس میں جیت ناصرف کیویز کو سیمی فائنل تک پہنچادے گی بلکہ بھارت کا سفر بھی تمام کردے گی۔اس حوالے سے اش سودھی کا کہنا ہے کہ میں نے کبھی افغانستان کے خلاف میچ نہیں کھیلا ہے البتہ کچھ افغان کھلاڑیوں کے ساتھ فرنچائز مقابلوں میں ضرور شرکت کی ہے اور ان کے خطرے سے بخوبی آگاہ ہوں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…