اتوار‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2025 

ملک کے کئی علاقوں میں پرچون سطح پر چینی کی قیمت 160 روپے فی کلو تک پہنچ گئی،بعض علاقوں میں چینی کی قلت

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن)ملک کے کئی علاقوں میں پرچون سطح پر چینی کی قیمت160 روپے فی کلو تک پہنچ گئی،بعض علاقوں میں چینی کی قلت پیدا ہو گئی ،یوٹیلیٹی اسٹورز پر رعایتی نرخ والی چینی ہی غائب ہو گئی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کوئٹہ میں چار روز میں چینی کی فی کلو قیمت میں

5 روپے اضافہ ہوا اور شہری 160 روپے فی کلو خریدنے پر مجبور ہیں۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق چینی کی قیمت میں مزید بڑھنے کا امکان ہے۔ فیصل آباد میں چینی کا بدترین بحران ہے اورچینی کی فی کلو قیمت 20 روپے کلو اضافے کے بعد 160 روپے تک پہنچ گئی جبکہ چینی کی قلت بھی شروع ہو گئی ہے ۔پشاور کے شہری بھی150 روپے فی کلو میںچینی خرید رہے جبکہ ڈیلروں نے اعلان کیا ہے کہ چینی کی قیمتیں مزید بڑھیں گی۔لاہور میں بھی صورتحال مختلف نہیں اور چینی کی 130روپے سے 140روپے تک فروخت جاری ہے۔دوکانداروں کی اکثریت نے جرمانوں اور مقدمات کے اندراج کے خوف سے چینی فروخت کرنا ہی چھوڑ دی ہے۔حیدر آباد میں بھی چینی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ دیکھا گیا ہے جہاں پر قیمت160 روپے فی کلو تک ہے۔



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…