ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین پاکستان علماء کونسل و نمائندہ خصوصی وزیر اعظم پاکستان برائے بین المذاہب ہم آہنگی و مشرق وسطیٰ حافظ محمدطاہر محمود اشرفی نے پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف سعید المالکی سے ملاقات کی جس میں پاکستان سعودی عرب کے تعلقات کے استحکام اور عالم اسلام کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے سعودی عرب کی طرف سے پاکستان کیلئے

بھرپور تعاون پر شکریہ ادا کیا، سعودی عرب کے پاکستان میں سفیر نواف سعید المالکی نے کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب دو برادر ملک ہیں اور پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات لازوال ہیں ، سعودی عرب پاکستان کے ساتھ تعاون کیلئے ہمیشہ شانہ بشانہ ہے۔ حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے سعودی عرب کے سفیر کے ساتھ سعودی عرب میں موجود پاکستانیوں کے مسائل اور دیگر امور پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…