ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

فہد مصطفی نے وہاب ریاض کو تحفے میں کیا بھیجا؟

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

کراچی (آن لائن )معروف اداکار و میزبان فہد مصطفی نے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی وہاب ریاض کی فرمائش پر انہیں انوکھا تحفہ بھیج دیا۔وہاب ریاض نے ٹوئٹر پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں انہیں نئے تکیے اور کمبل کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔اسی ٹوئٹ میں انہوں نے فہد مصطفی سے گفتگو کا ایک

سکرین شاٹ بھی شیئر کیا جس میں انہوں نے اداکار سے کمبل، تکیے اور گدے کی فرمائش کی تھی۔فہد مصطفی کی جانب سے یہ منفرد تحفہ بھجوائے جانے کے بعد انہوں نے اداکار کا خصوصی شکریہ بھی ادا کیا۔وہاب ریاض نے اپنے ٹوئٹ میں فہد مصطفی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ آپ تو بہت ہی اچھے ہیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…