ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

ادویات سکینڈل ، نیب نے سابق وزیر صحت عامر کیانی کو کلین چٹ دیدی

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

اسلام آباد ( آن لائن ) قو می احتساب بیورو( نیب) نے عدم شواہد کی بنیاد پر سابق وفاقی وزیر عامر کیانی کا نام کیس سے خارج کردیا ۔ ذرائع کے مطابق ادویات مہنگی کرکے عوام کو لوٹنے پر جاری نیب تحقیقات میں اہم پیشرفت سامنے آگئی ہے اور نیب نے ادویات مہنگی کرنے کے کیس

میں پی ٹی آئی رہنما عامرکیانی کو کلین چٹ دیدی ہے نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ عدم شواہد کی بنیاد پر سابق وفاقی وزیر عامر کیانی کا نام کیس سے خارج کردیا ہے ادویات کی قیمتوں میں اضافے میں وزیر کا کردار نہیں،ادویات کی قیمتوں میں اضافہ شاہد خاقان عباسی کی کابینہ نے کیا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…