بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

بھارت اور بنگلہ دیش نے تاریخ رقم کردی

datetime 3  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوزڈیسک) بھارت اور بنگلا دیش کے درمیان تاریخی سرحدی معاہدے پرعمل درآمدشروع ہوگیا جس کے تحت ہزاروں بنگالی اب بھارتی شہری بن گئے ہیں۔بھارت اوربنگلا دیش نے اپنی سرحد پرواقع 162 چھوٹی بستیوں کے کنٹرول کا تبادلہ کر کے طویل عرصے سے جاری سرحدی تنازع ختم کر لیا۔ یہ معاہدہ گزشتہ رات مقامی وقت کے مطابق12 بجے عمل میں آیا اور اس کے تحت بھارتی حدود میں واقع بستیاں بھارت اور بنگلا دیشی حدود میں واقع بستیاں بنگلا دیش کا حصہ قرار دے دی گئیں۔اٹھارویں صدی سے قائم 111 بستیاں بنگلا دیشی جب کہ 51 بھارتی علاقے میں ہیں، مقررہ وقت پر ان بستیوں میں بنگلا دیش اور بھارت کے قومی پرچم لہراکران کی متعلقہ ملک میں شمولیت کا اعلان کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…