ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

بہاولپور ائیرپورٹ پر گیدڑ طیارے سے ٹکرا کر ہلاک ہوگیا

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

بہاولپور( آن لائن )بہاولپور ائیر پورٹ پر نجی چارٹرڈ طیارے کے لینڈنگ گیئر سے گیدڑ ٹکرا کر ہلاک ہوگیا تاہم حادثے میں طیارہ محفوظ رہا۔سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق نجی چارٹرڈ طیارہ کراچی سے بہاولپور پہنچا تھا جہاں طیارے

نے ایک مریض کو بہاولپور سے اسلام آباد منتقل کرنا تھا۔ذرائع کے مطابق بہاولپور ائیرپورٹ سے ٹیک آف کے دوران رن وے پر موجود گیدڑکا بچہ طیارے سے ٹکرا کر ہلاک ہوگیا تاہم طیارہ باحفاظت ٹیک آف کرکے اسلام آباد پہنچ گیا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…