ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

نامور بھارتی اداکار کی اچانک موت، 7 مداحوں نے بھی خودکشی کرلی

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

ممبئی(آن لائن ) بھارت کے نامور اداکار پنیت راج کمار کی اچانک موت کے بعد 7 مداحوں نے بھی خودکشی کرلی۔بھارت کی مقامی فلم انڈسٹری (کنڑ) کے معروف اداکار پنیت راج کمار گزشتہ دنوں اچانک حرکت قلب بند ہوجانے کے باعث چل بسے تھے۔ آنجہانی اداکار کی بعد از مرگ آنکھیں بھی عطیہ کی گئی تھیں جس کے بعد ریاست کرناٹک میں آنکھوں کا عطیہ کرنے والوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہوگیا ہے۔دوسری جانب اداکار پنیت

راج کمار کی اچانک موت نے مداحوں کو بھی سوگوار کردیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق بھارتی اداکار کی موت کے بعد ان کے 7 مداحوں نے خودکشی کرلی ہے جبکہ 3 مداح صدمے کے باعث چل بسے ہیں۔رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ 3 مداحوں نے خودکشی صرف اپنے آنجہانی اداکار کے نقش قدم پر چلتے ہوئے آنکھیں عطیہ کرنے کیلئے کی۔رپورٹس کے مطابق اداکار کے مداحوں کی خودکشی اور انتقال کے 10 واقعات ریاست کرناٹک میں پیش آئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…