ہفتہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2026 

کراچی، نجی اسکول میں خواتین ٹیچرز کے واش روم میں خفیہ کیمروں کا انکشاف

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

کراچی(این این آئی)کراچی کے نجی اسکول میں خواتین ٹیچرز کے واش روم میں خفیہ کیمروں کا انکشاف ہوا ہے، خواتین کی خفیہ کیمروں سے متعلق شکایت پر محکمہ تعلیم سندھ نے فوری ایکشن لیا۔محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق نجی اسکول میں خفیہ کیمرے سے خواتین کی ویڈیوز بنائی جاتی تھیں۔

حکام محکمہ تعلیم کے مطابق محکمہ تعلیم کی ٹیم نے بدھ کے روز اسکول کا دورہ کیا تھا، دورے کے دروان خواتین کیواش روم سے خفیہ کیمرے بر آمد کیے گئے۔حکام نے کہاکہ ویجیلنس ٹیم نے خفیہ کیمروں سے متعلق رپورٹ محکمہ تعلیم کو جمع کروادی۔حکام کے مطابق اسکول انتظامیہ کو شوکاز نوٹس جاری کردیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…