ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

حرا مانی سے افغان خاتون کی والہانہ محبت، اداکارہ نے گلے لگالیا

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

کراچی (این این آئی)معروف اداکارہ حرا مانی اِن دنوں ترکی میں چھٹیاں گزار رہی ہیں۔ترکی سے اداکارہ حرا مانی کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں ان کی ملاقات افغان مداح خواتین سے ہوئی۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ افغان خاتون حرا کیلئے والہانہ محبت کا اظہار کررہی ہیں جس پر انہوں نے

خاتون کو گلے لگالیا۔وائرل ویڈیو میں مانی سوال کرتے ہیں کہ آپ کا تعلق کہاں سے ہے جس پر خاتون نے جواب دیا کہ وہ افغانستان سے ہیں، یہ سننے کے بعد حرا نے خوشی کا اظہار کیا کہ ان کے ڈرامے افغانستان میں بھی دیکھے جاتے ہیں۔حرا کی ویڈیو پر صارفین کی جانب سے اداکارہ کو سراہا جارہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…