اسلام آباد (این این آئی)عوام کی سہولت کے لیے پاکستان ریلوے جی پی اوز میں ریزرویشن سنٹر بنانا شروع کردیئے، پاکستان پوسٹ کے ساتھ معائدے کے بعد پہلا ریزرویشن سنٹر جی پی او اسلام آباد میں کھل دیاگیا،معائدے کے تحت تمام بڑے ڈاک خانوں میں ریلوے ریزرویشن سنٹر بنائے جائیں گے۔ پاکستان ریلوے اور پاکستان پوسٹ کے درمیان ہونیوالے معائدے کے بعد وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں پہلا ریزرویشن سنٹر جی پی او میں بنادیاگیاہے جہاں پر مسافر مسافرٹرینوں کی ٹکٹ خرید سکیں گے۔
ریلوے نے عوام کے لئے آسانی کر دی، اب ٹکٹ جی پی اوز میں بھی دستیاب ہوں گے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
حوثی کون ہیں اور سعودی عرب پر حملے کیوں کر رہے ہیں؟
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان
-
بالی ووڈ ادکارعامرخان کے بھانجے عمران خان کو بھارت چھوڑنے کا نوٹس جاری
-
مردوں اور خواتین میں بانجھ پن کا خطرہ بڑھانے والی اہم وجہ دریافت



















































