ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیراعظم نے زچہ بچہ ہسپتال کا سنگ بنیاد رکھ دیا

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

اٹک (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے جمعہ کواٹک میں جدید سہولیات سے لیس زچہ بچہ ہسپتال کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق زچہ بچہ ہسپتال سے ضلع اٹک کے 20 لاکھ رہائشیوں بالخصوص خواتین کو معیاری صحت کی

سہولیات میسر آئیں گی۔ پنجاب حکومت 200 بستروں پر مشتمل یہ زچہ بچہ ہسپتال کو 2 سال کی مدت میں مکمل کرے گی ۔ مذکورہ منصوبیکی کل لاگت 5.3 ارب روپے ہے جس کے لیے آدھی رقم 2.66 ارب روپے وفاقی حکومت صوبہ پنجاب کو جاری کر چکی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…