ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اچانک اضافے کے بعد ٹرانسپورٹروں نے بھی کرائے بڑھا دیئے

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

بہاولنگر(این این آئی) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اچانک اضافے کے بعد ٹرانسپورٹروں نے بھی کرائے بڑھا دیئے ہیں گزشتہ رات حکومت کی جانب سے پٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں 8 روپے سے زائد کے اضافے کے بعد مختلف روٹس پر چلنے والی گاڑیوں کے مالکان نے کرایوں میں اضافہ کردیا ہے لاہور، راولپنڈی، ملتان،

بہاولپور، سمیت دیگر شہروں کے کرایوں میں 30 سے 50 روپے تک کا اضافہ کردیا گیا ہے اسی طرح ساہیوال، عارف والا ، پاکپتن ، فورٹ عباس ، ہارون آباد، چشتیاں اور دیگر علاقوں کو جانیوالی مسافر کوچز کے کرائے بھی بڑھا دیئے گئے ہیں دوسری طرف گڈز ٹرانسپورٹ مالکان نے بھی کرایوں میں اضافہ کردیا ہے جس سے مہنگائی کا نیا طوفان آرہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…