اتوار‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2025 

جادو ٹونے سے صرف کرسی بچ سکتی ہے مہنگائی کنٹرول نہیں ہوسکتی‘عظمی بخاری

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اہور (این این آئی) مسلم لیگ(ن)پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہاہے کہ پنجاب میں چینی،گندم ،سبزیاں وافر مقدار میں موجود ہیںلیکن حکومتی سرپرستی میں مافیا نے تمام خوردنی اشیاذخیرہ کی ہوئی ہیں۔اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ مارکیٹ میں سوچی سمجھی پلائننگ کے تحت چینی،آٹے اور دیگر اشیاکی قلت پیدا کی جارہی ہے۔عثمان بزدار کے کچن میں تلور اورغریب کے کچن میں دال بھی نہیں پک رہی،علیم خان کے استعفے کے بعد خوراک کا

محکمہ لاوارث ہے۔ڈیڑھ ماہ سے پنجاب کا کوئی وزیر خوراک نہیں ہے۔عثمان بزدار اور انکی 46رکنی کابینہ عوام کی غربت کا مذاق اڑارہے ہیں۔چھ ماہ سے پنجاب میں پرائس کنٹرول کمیٹیاں غیر فعال ہیں۔پچاس مجسٹریٹ کا کام جب دو مجسٹریٹ سے لیا ائے گا تو منافع خور کیسے قابو میں آئیں گے۔انہوںنے کہاکہ جادو ٹونے سے صرف کرسی بچ سکتی ہے مہنگائی کنٹرول نہیں ہوسکتی۔عثمان بزدار جیسا بوجھ اب پنجاب مزید برداشت کرنے کی سکت نہیں رکھتا۔



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…