ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

ارطغرل غازی کے ترگت اور بامسی کی پاکستان آمد، بریانی کھانے کی فرمائش کرڈالی

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

کراچی (این این آئی) ترک سیریز ‘ارطغرل غازی’ کے اہم کردار ترگت اور بامسی پاکستان آگئے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق دونوں ترک اداکاروں نے پاکستان آمد پر عدنان صدیقی اور اعجاز اسلم سے ملاقات کی۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل نے گورنر ہاوس میں پریس کانفرنس کی جہاں اداکاروں پر مشتمل ترکی کا وفد موجود تھا۔ بامسی اور ترگت نے گورنرسندھ

سے ملاقات میں بریانی کھانے کی فرمائش کرڈالی۔ترگت کا کردار ادا کرنیوالے اداکار ولیم کا کہنا تھا کہ میں کراچی آکر بہت خوش ہوں، خاص طور پر بریانی کھانے کیلئے، جس پر گورنر سندھ نے کہا کہ اگر آپ مرچیں برداشت کر سکتے ہیں تو بریانی ضرور کھلائیں گے۔ ترک اداکار نے مزید کہا کہ پاکستان کے لوگ محبت کرنیوالے ہیں، پاکستانیوں سے مل کر اچھا لگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…