اتوار‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2025 

ملک کا وہ شہر جہاں چینی کی قیمت فی کلو160روپے تک پہنچ گئی

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہنگو( آن لائن)ہنگو میں کمر توڑ مہنگائی ،چینی ،گھی،آٹا اور دیگر اشیاء خوردنوش کی قیمتیں آسمان پر،عوام کی چیخیں نکل گئی اور حکومت کو بددعائیں دینے لگی۔ آن لائن سروے کے مطابق دیگر جگوں کی طرح ہنگو میں بھی کمرتوڑ مہنگائی نے عوام کا جینا حرام کیا ہے۔

چینی کی قیمت فی کلو 160روپے تک پہنچ گئی اسی طرح گھی، آٹا اور دیگر اشیاء خوردنوش کی نرخوں میں ریکارڈ اضافہ ہوگیا ہے۔پیٹرول،ڈیزل اور مٹی کے تیل میں بھی اضافہ کردیا گیا ہے ۔جس کی وجہ سے ہوٹلوں اور ٹرانسپورٹ والوں نے بھی نے بھی اپنے کرایوں میں اضافہ کر دیا ہے۔جس کا بوجھ غریب طبقے پر پڑ گیا ہے۔ مسلسل مہنگائی نے عوام کی چیخیں نکالی۔غریب عوام نے حکومت کو بد دعائیں شروع کی ہیں ۔بعض جگوں پر لوگوں نے ایک وقت چائے کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور ایک اطلاع کے مطابق مہنگائی کے ہاتھوں کئی بچیوں نے تعلیم کو خیر باد کہ دیا۔ جبکہ عوامی حلقوں نے بدترین مہنگائی کو حکومت کی بڑی ناکامی قرار دیتے ہوئے حکومت کے خلاف سڑکوں پر نکلنے کا فیصلہ کیا ہے ان حلقوں کا کہنا ہے کہ حکومت عوام کو بدترین مہنگائی سے نجات اور یا حکومت مستعفی ہوجائے ۔



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…