اسلام آباد(آن لائن ) پاکستان کی چین کو برآمدات 75 فیصد اضافے کے بعد 2.5 ارب ڈالر ہو گئیں۔چین میں متعین پاکستانی سفیر معین الحق کی طرف سے جاری میں کہا گیا ہے کہ چین کو ملکی برآمدات میں اضافہ رواں سال کی پہلی سہہ ماہی کے دوران ہوا۔پاکستان کا چین کے ساتھ مجموعی تجارتی حجم 19.6 ارب ڈالر کیساتھ 62 فیصد ہو گیا، سفیر معین الحق نے کہا پاکستان کی چین کے ساتھ تجارتی اعداد و شمار رواں سال کے آخر تک نیا ریکارڈ قائم کریں گے انشاء اللہ۔
پاکستان کی چین کو برآمدات میں 75 فیصد اضا فہ، 2.5 ارب ڈالر ہو گئیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
حوثی کون ہیں اور سعودی عرب پر حملے کیوں کر رہے ہیں؟
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
بالی ووڈ ادکارعامرخان کے بھانجے عمران خان کو بھارت چھوڑنے کا نوٹس جاری



















































