راولپنڈی(این این آئی)منیجر پتریاٹہ چیئر لفٹ اعجاز بٹ نے مری میں آنے والے سیاحوں سے کہا ہے کہ مری میں موسم سرد ہو چکا ہے اور یہاں پر آنے والے سیاح اپنے ساتھ گرم ملبوسات کا اہتمام کر کے آئیں اور اپنے بچوں کو بھی سردی سے محفوظ رکھنے کے لئے اپنے انتظامات کر یں – انہو ںنے کہا ہے کہ موجودہ موسم میں نزلہ , زکام اور فلو کی بیماری کا خدشہ ہر وقت رہتا ہے اس سے محفوظ رہنے کا یہی مناسب طریقہ ہے کہ اپنی کلودنگ موسم کے مطابق کی جائے -انہو ںنے کہا کہ کرونا کی ویکسین لگانے کے لئے پتریاٹہ چیئر لفٹ پر ایک سپیشل کائونٹر قائم کر دیا گیا ہے اور آنے والے جن لوگوں نے ابھی تک ویکسین نہیں لگوائی وہ اس کاوئنٹر سے استفادہ کر سکتے ہیں ۔
مری آنے والے سیاحوں کے لئے منیجر پتریاٹہ چیئرلفٹ نے اہم پیغام جاری کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
حوثی کون ہیں اور سعودی عرب پر حملے کیوں کر رہے ہیں؟
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
بالی ووڈ ادکارعامرخان کے بھانجے عمران خان کو بھارت چھوڑنے کا نوٹس جاری



















































