پشاور(آن لائن)چینی کی قیمت پر پرچون میں 170روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے چینی کی بوری میں ایک دن کے وقفے کے بعد700روپے کا اضافہ ہو گیا ہے اور چینی کی بوری 6ہزار 300روپے سے 7ہزار روپے تک پہنچ گئی ہے ہشتنگری میں ہول سیل میں چینی 150روپے فی کلو جبکہ پرچون میں 170روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے چینی کی قیمت میں مسلسل اور مزید اضافہ کے باعث سٹاک کئے جانے والے چینی کے تاجروں نے کروڑوں روپے کا منافع کر لیا ہے ہشتنگری، رامپورہ، اشرف روڈ، پیپل منڈی، فقیر آباد سمیت پشاور کے چینی کے 45بڑے ڈیلرز نے ایک مہینے کے دوران اربوں روپے کا منافع کیا ہے چینی کی قیمت میں مسلسل اضافہ کے باعث مٹھائی، چائے فروشوں نے بھی قیمتوں میں اضافہ کرنا شروع کر دیا ہے چینی سے بننے والے اشیاء کی قیمتوں میں 300روپے کا تک ااضافہ ہوا ہے۔
ایک دن کے وقفے کے بعد چینی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ، فی کلو قیمت 170 روپے تک پہنچ گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
حوثی کون ہیں اور سعودی عرب پر حملے کیوں کر رہے ہیں؟
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
بالی ووڈ ادکارعامرخان کے بھانجے عمران خان کو بھارت چھوڑنے کا نوٹس جاری



















































