ابو ظہبی (این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے قوم سے کرکٹ ٹیم کو دعاؤں میں یاد رکھنے کی درخواست کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔انہوں نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ نظام چلانے والی ذات صرف اللہ پاک کی ہے۔وکٹ کیپر نے کہا کہ دعا ہے کہ آپ کے خواب آپ کو جگاتے رہیں یہاں تک آپ اْن کی تعبیر نہ پا لیں۔انہوں نے کہا کہ قومی کرکٹ ٹیم کو اپنی دعاؤں میں شامل رکھیں۔خیال رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اپنا اگلا میچ اسکاٹ لینڈ کے خلاف اتوار کو کھیلے گا۔
نظام چلانے والی ذات صرف اللہ پاک کی ہے، قومی کرکٹ ٹیم کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں، محمد رضوان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
حوثی کون ہیں اور سعودی عرب پر حملے کیوں کر رہے ہیں؟
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
بالی ووڈ ادکارعامرخان کے بھانجے عمران خان کو بھارت چھوڑنے کا نوٹس جاری



















































