ہفتہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2026 

پٹرول اور ڈیزل کے نرخ بڑھانے ہی تھے تو کم از کم زبان ہی بند رکھتے

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

لاہور(آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے اعلان کے بعد مارکیٹ سے پٹرول اور ڈیزل غائب ہونا شروع ہوگیا، پٹرول اور ڈیزل کے نرخ بڑھانے ہی تھے تو کم ازکم زبان ہی بند رکھتے، جس نے بھی نالائقوں کو مسلط کیا نجانے عوام سے کس گستاخی کا بدلہ لیا ہے؟ انہوں نے ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ وزیراعظم کے اس اعلان کے بعد کہ پٹرول اور ڈیزل کے نرخوں میں مزید اضافہ کیا جائے گا مارکیٹ سے پٹرول اور ڈیزل غائب ہونا شروع ہو گیا ہے۔کرنا ہے تو زبان بند ہی رکھو۔ انہوں نے کہا کہ ان نالائقوں کو جس جس نے بھی قوم پہ مسلط کرنے کا جرم کیا ہے نجانے انہوں نے عوام سے کس گستاخی یا جرم کا بدلہ لیا ہے؟یاد رہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…